آندھرا پردیش کے وزیر سیول سپلائیز پی پلاراؤ نے تخم کی کمپنیوں اور پٹرول
بنکس کو ناپ تول میں کمی اور دیگر بے قاعدگیوں کے خلاف انتباہ دیا۔وزیر
موصوف نے اوزان و پیمائش کے محکمہ کے افسروں کے ساتھ سکریٹریٹ میں ایک میٹنگ منعقد کی۔انھوں نے دعویٰ کیا کہ راشن کی دکانات اور 26 وزن کے کانٹوں میں نقائص پائے گئے۔